امریکہ : برف باری میں ٹرینوں کا چلنا بھی دشوار

19  دسمبر‬‮  2018

واشنگٹن(آئی این پی)امریکامیں برف سے ڈھک جانے والی پٹری پر چلتی اس ٹرین کو ہی دیکھ لیجئے جو برف اڑاتی ہوئی آہستہ آہستہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم کی جانب بڑھ رہی ہے۔راستے میں برف کی رکاوٹوں کو چیرتے ہوئے خراماں خراماں آگے بڑھتی ہوئی اس چھک چھک گاڑی نے نہ صرف تمام برف پٹری سے صاف کرکے دیگر ٹرینوں کے بھی راستہ کلیئر کر دیا بلکہ دلکش منظر بھی ترتیب دے ڈا لا جسے سوشل میڈیا پر بھی خوب دیکھا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…