تیسری جنگ عظیم کا وقت آگیا،یہ جنگ کتنے طویل عرصے تک جاری رہے گی ؟ہٹلر اور نائن الیون کی درست پیش گوئیاں کرنیوالے فرانس کے نوسٹراڈیمس کے انکشافات

16  دسمبر‬‮  2018

پیرس(این این آئی) فرانس کے نوسٹراڈیمس نامی شخص نے 16ویں صدی عیسوی میں ہٹلر اور نائن الیون کے سانحے جیسی پیش گوئیاں کیں جو بالکل درست ثابت ہوئیں۔ اب اس کی 2019ء کے متعلق ایسی خوفناک پیش گوئی سامنے آ گئی ہے کہ سن کر ہر انسان خوفزدہ ہو جائے۔ دی مرر کے مطابق نوسٹراڈیمس نے 1555ء میں اپنی Propheties Les نامی کتاب لکھی تھی جس میں یہ پیش گوئیاں کی تھیں۔ اس کتاب میں 2019ء کے متعلق نوسٹراڈیمس نے بتا رکھا ہے کہ تیسری جنگ عظیم اس سال میں شروع ہو گی۔ یہ جنگ تیس سال

تک جاری رہے گی اور دنیا کو تباہ و برباد کردے گی۔نوسٹراڈیمس کی دیگر پیش گوئیوں میں آئندہ سال یورپ میں شدید سیلاب آنے ، کیلیفورنیا اور کینیڈا کے شہر وینکوور کے درمیان تباہ کن زلزلہ آنے اور مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی میں اضافے کی خبر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق نوسٹراڈیمس کی کتاب میں کچھ اچھی پیش گوئیاں بھی شامل ہیں۔ ان میں سے ایک میں اس نے بتا رکھا ہے کہ مستقبل میں سائنسدان ایسی دوا ایجاد کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے جس کی بدولت انسان کی اوسط عمر 200سال سے زیادہ ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…