فیس بک ہیڈکوارٹر میں بم کی اطلاع کے بعد وہاں اب کیا صورتحال ہے؟انتظامیہ نے تفصیلات جاری کردیں

12  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں واقع  فیس بک کے مرکزی کیمپس میں بم کی اطلاع۔امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا میں سان فرانسسکو کے قریب ملانو پارک میں واقع فیس بک کے مرکزی کیمپس میں بم ہونے کی اطلاع پولیس کو گمنام کال کے ذریعے ملی۔بم کی اطلاع ملنے پر فیس بک کیمپس کی کئی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کا

عملہ عمارتوں کو چیک کر رہا ہے۔اس حوالے سے فیس بک کے ترجمان کا بھی کہنا ہےکہ بم کی اطلاع پر پولیس نے کچھ کیمپس کی عمارتوں کو خالی کرایا ہے اور اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔بم اسکواڈ نے عمارتوں کی تلاشی لی اور بعد میں تمام عمارتوں کو کلیئر اور محفوظ قرار دے دیا۔فیس بک ترجمان کا کہنا ہے کہ عمارتوں میں موجود تمام افراد محفوظ اور خیریت سے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…