آسٹریلیا میں موبائل فون پر صارفین کی جاسوسی کا متنازع قانون منظور

11  دسمبر‬‮  2018

کینبرا (این این آئی)آسٹریلیا کی پارلیمنٹ نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس میں موبائل فون پرصارفین کی جاسوسی کی اجازت دی گئی ہے۔ اس متنازع قانون کی منظوری کے بعد آسٹریلیا کی حکومت فیس بک اور ایپل جیسی ٹکنالوجی کمپنیوں کو وائٹس ایپ پر آئی میسج پر پیغام رسانی کے لیے عقبی راستے کھولنے پر مجبور کرے گی۔ یوں صارفین کی پرائیویسی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کی کمپنیوں کو بھی مشکلات کا سامناکرنا پڑ

سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صارفین کی پرائیوسی کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے موبائل فون پر صارفین کی جاسوسی کو انتہائی خطرناک قرار دیا اور خبردار کیا کہ اس قانون کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔آسٹریلوی پارلیمنٹ میں گذشتہ کئی ماہ سے خفیہ طورپر متناع بل کی تیاری کے لیے کام جاری رہا مگر اس کی خبریں لیک ہونے کے بعد شہریوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…