برطانوی پارلیمنٹ میں ڈرامائی صورتحال،بریگزٹ پر ووٹنگ ملتویٰ

11  دسمبر‬‮  2018

لندن(این این آئی)بریگزٹ پرووٹ ملتوی کیے جانے پر برطانیہ کے لیبررکن پارلیمنٹ رسل موائل نے دارلعوام میں رکھا ہوا شاہی عصااحتجاجی طورپراٹھالیا۔برطانوی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم تھریسا مے کی جانب سے بریگزٹ پر ووٹ ملتوی کیے جانیکااعلان ہوتے ہی رکن پارلیمنٹ رسل موائل آگے بڑھے اور اسپیکرکے سامنے رکھا ہوا شاہی عصااٹھاکرباہرنکلنے کی کوشش کی جس پر سیکورٹی نے انہیں روک لیا۔

واضح رہے شاہی عصا ایوان کے اختیارکی علامت ہے اور اسے اجلاس کے دوران اسپیکرکے سامنے رکھا جاتاہے۔اس حرکت پر اسپیکرنے رسل موائل سے کہا کہ وہ عصاواپس رکھیں۔رکن پارلیمنٹ کو ایک روز کے لیے معطل کرکے ایوان سے باہربھی نکال دیا۔رسل نے کہاکہ شکرہے انہیں ٹاورآف لندن میں بندنہیں کردیاگیا۔اگرکردیاجاتاتوانکی خواہش ہوتی کہ تھریسا مے ساتھ والے سیل میں موجودہوں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…