اسرائیل نے اہم اسلامی عرب ملک پر حملہ کر دیا میزائلوں کی بارش مگر ایک بھی نقصان نہ کر سکاکیونکہ۔۔

30  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے اہم اسلامی ملک پر حملہ کر دیا، شام کے متعدد علاقوں پر صیہونی فضائیہ کی بمباری۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی فضائیہ نے شام کے علاقوں پر بمباری کی ہے اور دارالحکومت دمشق کے مضافات اور جنوبی صوبے پر کئی میزائل فائر کئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سرائیلی طیاروں نے دمشق گورنریٹ کے قصبے کسوہ کونشانہ

بنایا جہاں کئی ویئر ہاوسز، ریسرچ سینٹرز اور حزب اللہ و پاسداران انقلاب ایران کے اڈے قائم ہیں۔شام کے جنوبی صوبے القنیطہ کے علاقوں پر بھی اسرائیلی افواج کی جانب سے کئی میزائل داغے گئے۔شامی فوج کےمطابق تمام میزائل فضا میں ناکارہ بنا دیے گئے۔شام کی سرکاری خبر ایجنسی نے بھی اسرائیلی فضائیہ کے میزائلوں کو فضا میں ناکارہ بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…