بھارتی آرمی چیف خود ہی دہشگرد نکلا،اپنے ہی ملک میں تباہی مچادی

22  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت مبینہ طور پر ملک میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث نکلے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت پر یہ سنگین ترین الزام عام آدمی پارٹی کے لیڈر ایچ ایس پھولکا نے عائد کیا۔ گذشتہ دنوں امرتسر میں نیرن کاری بھون پر ایک بم حملہ ہوا جس کے بارے میں ایچ ایس پھولکا کا کہنا تھا کہ یہ دھماکہ خود بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کروایا ہے۔۔ رپورٹ کے مطابق یہ الزام عائد کرنے کے بعد جب انتہا پسند ہندوئوں نے

ایچ ایس پھولکا کو دھمکانا اور احتجاج کرنا شروع کیا تو ایچ ایس پھولکا نے دباؤ میں آ کر اور دھمکیوں سے خوفزدہ ہو کر اپنا بیان واپس لے لیا اور اس پر معذرت بھی کر لی۔ اپنے اگلے بیان میں ایچ ایس پھولکا کا کہنا تھا کہ میرے بیان کا مقصد یہ تھا کہ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ماضی میں بھی حکومتیں اپنے مفادات کے لیے پرتشدد واقعات رونما کرواتی رہی ہیں۔میرا بیان آرمی چیف کے خلاف نہیں تھا ، میں اس پر معذرت خواہ ہوں۔واضح رہے کہ اس دھماکے میں تین لوگ ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…