حوثیوں کے تین بیلسٹک میزائل مآرب کی فضاء میں تباہ کر دئیے گئے

18  ‬‮نومبر‬‮  2018

صنعاء(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے تین بیلسٹک میزائل مآرب شہر کی فضاء میں تباہ کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ بیلسٹک میزائل تباہ کیے جانے کی کارروائی میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تاہم اس کارروائی میں کوئی جانی نقصان

نہیں ہوا ۔ عرب اتحادی فوج کا کہنا تھا کہ یہ میزائل حوثی باغیوں کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے لیے پھینکے گئے تھے۔گذشتہ ہفتے بھی حوثی باغیوں نے اسی علاقے میں عرب اتحادی فوج کے مقامی ہیڈ کواٹر کو دو بیلسٹک میزائل حملوں سے نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی تھی، تاہم بیلسٹک میزائل ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی فضاء میں تباہ کر دیئے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…