صحافی خاشقجی قتل کیس میں سعودی عرب نے دھوکہ نہیں دیا : ٹرمپ پرعزم

1  ‬‮نومبر‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں مجھے دھوکہ نہیں دیا ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ ان کی حکومت خاشقجی کے قتل کے حوالے سے ابھی مزید معلومات حاصل کررہی ہے، تاہم مجھے نہیں لگتا کہ سعودی عرب میرے ساتھ اس حوالے سے کوئی غلط بیان کی ہے۔دو روز قبل

سعودی عرب کے پرسیکیوٹر جنرل سعود المعجب نے استنبول میں اپنے ترک ہم منصب عرفان فیدان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے دونوں رہ نماؤں میں طویل بات چیت ہوئی۔ادھر ترک وزیرخارجہ مولود جاویش اوگلو نے کہا کہ سعودی پراسیکیوٹر جنرل اور عرفان فیدان کے درمیان خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے معلومات کا تبادلہ ہوا ہے جو کیس کی تحقیقات آگے بڑھانے میں مفید ثابت ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…