امریکی صدر ٹرمپ نے یہودی عبادت گاہ پرحملے کا ذمہ دارمیڈیا کو قراردیدیا

30  اکتوبر‬‮  2018

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے یہودی عبادت گاہ پرحملے کاذمے دارمیڈیا کو قراردیدیا،جھوٹی خبر عوام دشمنی ہے، خبر کو درست اور منصفانہ انداز میں پیش کرنا ہو گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے یہودی عبادت گاہ پرحملے کاذمے دارمیڈیا کو قراردیدیا۔سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکامیں بڑھتے غصے کی

وجہ میڈیاکی غلط اورغیرذمہ دارانہ رپورٹنگ ہے۔انہوں نے کہا کہ جھوٹا نیوزمیڈیاعوام کا دشمن ہے، کھلی اورواضح دشمنی کو روکنا اورخبر کودرست اورمنصفانہ انداز میں پیش کرنا ہوگا اس سے غصے اور نفرت کی آگ کوروکا جاسکتاہے۔واضح رہے کہ امریکی ریاست پنسلوانیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…