دنیا کا وہ ملک جہاں ہر ہفتے 2افراد ارب پتی بنتے ہیں،یہ امریکہ یا دبئی نہیں بلکہ کون سا ملک ہے؟سوئس بینک کی رپورٹ جاری

27  اکتوبر‬‮  2018

لندن ( آن لائن )برطانوی اخبار کے مطابق چین میں ہرہفتے دو افراد ارب پتی بن جاتے ہیں، 2017 میں دنیا کے ارب پتیوں کی دولت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔سوئس بینک کی رپورٹ کے حوالے سے برطانوی اخبار نے لکھا ہے کہ دنیا میں 2158امیر ترین افراد کی مجموعی دولت 11 ہزار 881 کھرب روپے سے زائد ہوگئی ہے۔ارب پتیوں کی دولت میں 2017میں

جس قدر اضافہ ہوا، اِس سے پہلے تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، یہ اضافہ آسٹریلیا یا اسپین کی ملکی پیداوار سے زیادہ تھا۔رپورٹ کے مطابق2017میں ایشیا پیسیفک میں814ارب پتی تھے جن کی2007میں تعداد صرف 178تھی، 701ارب پتی افراد ایسے ہیں جن کی عمر 70 سال سے زائد ہے، ان میں سے 30 افراد کی مجموعی دولت 10 کھرب ڈالر سے زائد ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…