سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کی صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ سے ملاقات، اظہار تعزیت،بڑا اعلان کردیاگیا

  منگل‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2018  |  23:08

ریاض (آن لائن) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کی صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ سے ملاقات‘ صحافی کے قتل پر تعزیت کی اور قاتلوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا یقین دلایا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلیمان نے منگل کے روز ترکی میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ سے ملاقات کی انہوں نےمقتول کے اہل خانہ سے تعزیت کیا ور انہیں یقین دلایا کہ قاتلوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی اور انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا دوسری جانب سعودی کابینہ نے بھی کہا ہے کہ مملکت کی جانب سیج

مال خاشقجی کے قتل کے ذمہ داروں اور حقائق کو سامنے لانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں قتل کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں