یورپی تاریخ کا بڑا مالیاتی سینڈل منظر عام پر،ڈنمارک کے ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 235 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوئی،سنسنی خیز انکشافات

19  اکتوبر‬‮  2018

لندن(آئی این پی)یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا، ڈنمارک کے ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 235 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا، ڈنمارک کے ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 235 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوئی۔

یورپ کے شمال میں واقع چھوٹے سے ملک اسٹونیامیں ڈنمارک کا سب سے بڑا بینک ڈانسکی سرمایہ کاری کرتا ہے ۔ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 10 سالوں میں 200ارب یورو تقریبا 235 ارب ڈالر زکی مشکوک ٹرانزیکشنز ہوئیں، میڈیا ذرائع کے مطابق ڈنمارک کی فنانشل سپروائزری اتھارٹی نے معاملے کی تحقیقات بینک کے ساتھ مل کر کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق مشکوک ٹرانزیکشن روس اور سابقہ روسی ریاستوں سے کی گئیں، اسٹونیا اور روسی ایجنسیاں ان کی نشاندہی 2007 سے کرتی آ رہی ہیں لیکن بہتر کاروبار کے سبب بینک کی اعلی قیادت نے اس پر توجہ نہیں دی۔اسٹونیا سے رقم براستہ لندن ٹیکس ہیون ممالک تک پہنچائی گئی لیکن رقم کا حتمی مالک کون ہے یہ پتہ نہیں لگایا جاسکا ہے، جبکہ معاملے کی تحقیقات فن لینڈ، فرانس اور برطانیہ نے بھی شروع کر دیے۔واضح رہے کہ فن لینڈ اور روس اسٹونیا کے پڑوسی ممالک ہیں، جبکہ اسٹونیا کی آبادی قریب سوا تیرہ لاکھ ہیاور اس کی معیشت قریب 45 ارب ڈالر کی ہے ۔ یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا، ڈنمارک کے ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 235 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا، ڈنمارک کے ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 235 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوئی۔ یورپ کے شمال میں واقع چھوٹے سے ملک اسٹونیامیں ڈنمارک کا سب سے بڑا بینک ڈانسکی سرمایہ کاری کرتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…