پوپ فرانسس شمالی کوریا جائیں گے ،دورے کی تاریخ بعد میں طے کی جائیگی

19  اکتوبر‬‮  2018

ویٹی کن سٹی (این این آئی)پوپ فرانسس نے شمالی کوریا کے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے۔جنوبی کوریا کے صدر مون جائی اِن نے پوپ فرانسس سیویٹی کن میں ملاقات کی اور انہیں شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ اْن کی جانب سے دعوت نامہ دیا۔پوپ نے دعوت قبول کی تاہم دورے کی تاریخ ابھی

طے کی جائے گی۔پوپ فرانسس شمالی کوریا کا دورہ کرنے والے کیتھولک مسیحیوں کے پہلے روحانی پیشوا ہوں گے۔واضح رہے کہ شمالی اور جنوبی کوریامیں امن کے حوالے سے پوپ نے جنوبی کوریا کے صدر کو مشورہ دیا کہ وہ رْکیں نہیں ٗآگے بڑھیں اور خوفزدہ ہوئے بغیر امن کو ممکن بنائیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…