صعدہ میں گھمسان کی جنگ : درجنوں حوثی باغی ہلاک

18  اکتوبر‬‮  2018

صنعاء(این این آئی)یمن میں ایران نوازحوثی باغیوں کے گڑھ صعدہ میں باقم ڈاریکٹوریٹ میں سرکاری فوج اور حوثی ملیشیا کے درمیان شدید لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ تاہ لڑائی میں حوثیوں کو بھاری جانی نقصان پہنچا ہے اور اپنے دو سینئر کمانڈروں سمیت درجنوں جنگجوؤں سے محروم ہوگئے ہیں۔یمن کے عسکری ذرائع کے مطابق باقام ڈائریکٹوریٹ ہیڈ کواٹر کو تمام اطراف سے گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ عمارت میں موجود باغیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ادھر

باقام میں سرکاری فوج نے عرب اتحادی فوج کی معاونت سے آل معیض اور آل الحماقی قصبوں کو باغیوں سے چھڑا لیا ہے۔ اس علاقے میں باغیوں کے کئی اسلحہ مراکز، فوجی گاڑیاں اور دیگر جنگی آلات تباہ کردیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا کو باقم ڈاریکٹوریٹ میں لڑائی کے دوران بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ سیکڑوں حوثی جنگجو زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں تنظیم میں اسلحہ اورسامان سپلائی کے انچارج ابو غلاف او ابو فائز بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…