پوپ فرانسس نے متنازعہ امریکی کارڈینل کا استعفیٰ قبول کر لیا : نئے جانشین کا جلد اعلان متوقع

13  اکتوبر‬‮  2018

ویٹی کن سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکی کارڈینل ڈونلڈ وویرل کا استعفی منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابھی اس ستتر سالہ کارڈینل کے جانشین کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا۔ اس مسیحی عہدیدار پر

امریکی ریاست پنسلوانیا میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے ایک اسکینڈل کی وجہ سے تنقید کی جا رہی تھی۔ ناقدین کے مطابق انہیں واشنگٹن میں اپنے پیش رو کی جنسی سرگرمیوں کا علم تھا لیکن وہ خاموش رہے تھے۔ ڈونلڈ وویرل ان الزامات کی ابھی تک تردید کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…