بھارت میں ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم،معروف سکالر خود اس وقت کہاں اورکس ملک کے مستقل رہائشی کے طوپر پر مقیم ہیں؟

13  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی عدالت کا معروف سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم ۔عالمی میڈیا کی رپورٹس  کے مطابق عدالتی فیصلے میں ذاکر نائیک کے ممبئی میں 4 فلیٹ اورایک دکان ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ذاکر نائیک کی این جی او پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے

کا الزام ہے۔ بھارتی عدالت نے ذاکر نائیک پرجون 2017 میں فردجرم عائدکی تھی۔واضح رہے کہ جولائی 2016 کے ڈھاکا دھماکے میں 22 افراد جاں بحق ہوئے تھے اور اس دہشت گرد حملے کے ملزمان نے ذاکر نائیک سے متاثر ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ذاکر نائیک ان دنوں مستقل رہائشی کے طور پر ملائیشیا میں مقیم ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…