شامی علاقے منبج کے حوالے سے ترکی اور امریکا کے درمیان معاہد ہ ختم نہیں ہوا، ایردوآن

11  اکتوبر‬‮  2018

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام کے شمالی شہر منبج کے بارے میں امریکا اور ترکی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں تاخیر ہوئی ہے مگر وہ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ امریکی پادری کے خلاف مقدمہ عدالت میں زیرسماعت،ٹرمپ اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے۔

ترک اخبار کے مطابق ایردوآن نے یہ بات ہنگری کے دورے سے واپسی پر دوران پرواز کہی۔ امریکی پادری انڈریو برونسن کے خلاف ترکی میں مقدمے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ایردوآن کا کہنا تھا کہ وہ عدالتی معاملات میں دخل نہیں دے سکتے، کیونکہ ترکی قانون کی بالادستی کی حامل ریاست ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…