شام کو ایس300 میزائل نظام کی سپلائی سے خطے میں خطرات بڑھیں گے،اسرائیل

25  ستمبر‬‮  2018

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک )اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے روسی صدر ولادی میر پوتین سے کہا ہے کہ ہتھیاروں کے جد ید نظام کو غیر ذمے دار کھلاڑیوں کے حوالے کرنے سے خطے میں خطرات میں اضافہ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہاگیاکہ نیتن یاہو نے روس کی جانب سے شام کو زمین

سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نظام ایس 300 مہیا کرنے کے اعلان کے بعد صدر ولادی میر پوتین سے فون پر گفتگو کی ہے اور انھیں اپنے خدشات سے آگاہ کیا ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اسرائیل اپنی سکیورٹی اور مفادات کا تحفظ جاری رکھے گا۔انھوں نے صدر پوتین کے ساتھ دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے درمیان روابط جاری رکھنے سے بھی اتفاق کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…