اسرائیل نے اپنی جوہری اور ایٹمی تنصیبات کی سکیورٹی کیوں بڑھا دی؟ اسے کس اسلامی ملک کی جانب سے حملے کا خطرہ ہے؟بڑی جنگ کا خدشہ بڑھ گیا

22  ستمبر‬‮  2018

مقبوضہ بیت المقدس(سی پی پی)اسرائیلی حکام نے ایران کی طرف سے حملے کے خطرے کے پیش نظر تمام جوہری اور ایٹمی تنصیبات کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر زئیف سنیر نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی ریاست کو خدشہ ہے کہ ایران کسی بھی وقت جوہری تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ سکیورٹی ادارے جوہری تنصیبات کی سکیورٹی کے

حوالے سے مزید اقدامات کررہے ہیں۔اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نے ان خیالات کا اظہار آسٹریا میں کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والی 62 ویں سالانہ جوہری کانفرنس سے خطاب میں کیا۔سنیر کا کہنا تھاکہ ایران کی طرف سے حملوں کی دھمکیوں کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ جوہری تنصیبات کی سکیورٹی بڑھانے کا مقصد ایران کی طرف سے لاحق خطرات کا تدارک کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…