سعودی گرین کارڈ اب کون کون حاصل کر سکتا ہے؟ جدہ شوریٰ کونسل کمیٹی نے شرائط جاری کردیں

22  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے گرین کارڈ کے لئے امیدواروں کی اہلیت میں اضافہ کردیا ، جس میں اعلیٰ تعلیم اورسرمایہ کاری شامل ہوگی۔سعودی گزٹ کی تفصیلات کے مطابق جدہ شوریٰ کونسل کمیٹی کے نائب چئیرمین فہد بن جمیٰ کا کہنا ہے کہ گرین کارڈ کے حصول کیلئے درخواست گزاروں کا اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے۔ اس کی مختلف شعبہ جات میں مہارت ہونا بھی لازمی ہے۔اس کا ان مخصوص شعبوں میں

ماہر ہونا ضروری ہے جس میں سعودی عرب کے مقامی افراد نہیں رکھتے ہیں۔یا پھر وہ کمپنی کے مالکان ہونے چاہئیں جو کہ سعودی عرب میں سرمایہ کاری کرسکتے ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی حدود کے باعث اب سعودی گرین کارڈ کا حصول قدرے مشکل ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن جاری ہے جس میں اب تک کئی لاکھ افراد کو ملک بدر کیا جاچکا ہے اس میں کئی ہزار پاکستانی بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…