مودی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ،بینک بیلنس اور گاڑیاں کتنی ہیں ؟حیران کن انکشاف

20  ستمبر‬‮  2018

نئی دہلی (یواین پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، مارچ 2018 تک ظاہر کئے گئے اثاثوں کی مالیت2 کروڑ سے زائد ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم ہاؤس کے اعداد و شمار کے مطابق مودی کے پاس 48 ہزار 944 روپے نقدی ہے۔

جبکہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا گاندھی نگر میں 11 لاکھ سے زائد رقم بینک بیلنس کی صور ت میں جمع ہے۔ اس کے علاوہ گاندھی نگر میں 3 ہزار 500 اسکوائر فٹ پر تعمیر ایک گھر بھی بھارتی وزیراعظم کی ملکیت ہے، جس کی مالیت اس وقت ایک کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے، جبکہ ان کے نام پر کوئی گاڑی رجسٹرڈ نہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…