اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکیں گے

20  ستمبر‬‮  2018

ابوظہبی(انٹرنیشنل ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے سیاحتی و تجارتی مرکز دبئی میں محکمہ شاہرات ومواصلات نے شہریوں کے لیے ایک نئی اور منفرد سروس متعارف کرائی ہے جس کے مطابق کوئی بھی اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی کے محکمہ شاہرات کی طرف سے کوڈ کے طور پر ڈبلیو کی ایک علامت مقرر کی ہے جو پانچ مخصوص خانوں میں

سے اپنے پسندیدہ نمبر پلیٹ کے انتخاب کا موقع فراہم کرے گی۔اس سروس کے ذریعے کوئی بھی اماراتی شہری اپنے سال پیدائش کے مطابق اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ بنوا سکتا ہے۔ اس نمبر پلیٹ کے حصول کے لیے 1670 درہم کی رقم مختص کی گئی ہے۔فہرست میں سنہ 1967ء کے بعد 2018ء کے نمبر شامل ہیں۔ کوئی بھی شہری اپنے سال پیدائش کے مطابق نمبر پلیٹ لے سکتا ہے اور سال تبدیل ہونے کے بعد اسے تبدیل کرسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…