افغانستان میں بڑی پیشرفت، وزیراعظم عمران خان کا خط پہنچتے ہی افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو ابتک کی سب سے بڑی پیش کر دی

14  ستمبر‬‮  2018

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خط میں امن و استحکام کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں ٗ خطے میں کسی بھی حکومت کے لیے انتہاپسند اور دہشت گرد عناصر طویل مدت تک مدد گار ثابت نہیں ہوں گے۔ایک انٹرویومیں افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ خطے میں امن و استحکام چاہتے ہیں اور ہم اس کا خیرمقدم

کرتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں چیلنجز ہیں، تاہم ہمیں امید ہے کہ ہم مل جل کر کام کر کے ان کا مقابلہ کر سکیں گے، لیکن یہ صرف دونوں طرف سے مخلصانہ تعاون کے ذریعے ہی ممکن ہے۔انھوں نے تسلیم کیا کہ امریکا اور طالبان کے مابین رابطے ہوئے ہیں، لیکن ان کا مقصد طالبان پر افغان حکومت سے بات چیت کرنے کے لئے دبائو ڈالنا ہے۔انھوں نے کہا کہ اگر طالبان جمہوری عمل کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ہم ان کا خیرمقدم کریں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…