مہلت سے فوری فائدہ اٹھائیں ،متحدہ عرب امارات نے غیر قانونی رہنےوالے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو بڑا حکم جاری کردیا

6  ستمبر‬‮  2018

دبئی ( آن لائن ) متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین جنہیں مہلت کے دوران وقتی طور پر اقامہ جاری کیا گیا ہے انہیں یہ ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 6 ماہ کے اندر نئی ملازمت اور کفیل تلاش کر لیں ورنہ مدت ختم ہونے سے قبل انہیں ملک چھوڑنا ہوگا اور وہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی رعایت سے بھی محروم ہوجائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ امارات کے محکمہ اقامہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے

کہ مہلت کے دوران اپنا قیام اور کام قانون کے دائرے میں لانے کے لئے جن غیر ملکیوں کو 6ماہ کا اقامہ دیا گیا ہے وہ اس مدت کے دوران ہی نیا کفیل تلاش کرلیں۔ کفیل نہ ملنے کی صورت میں 6ماہ کی مہلت ختم ہونے سے پہلے ملک سے چلے جائیں ورنہ انہیں رعایت سے محروم کردیا جائے گا۔ محکمہ اقامہ نے کہاہے کہ 6ماہ ختم ہونے سے پہلے ملک چھوڑ کر جانے والے نئے ویزے پر واپس آسکتے ہیں۔ 6ماہ کے بعد مہلت سے فائدہ اٹھانے والے کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…