2مرتبہ وزیر اعظم رہنے والی خالدہ ضیا اپاہچ ،آپ حکمران ہیں جو چاہیں کریں،عدالت میں دئیے گئے بیان نے حامیوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی

6  ستمبر‬‮  2018

ڈھاکا(سی پی پی)ڈھاکا جیل میں قید بنگلہ دیش کی دو مرتبہ کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا نے کہاہے کہ وہ جانتی ہیں انہیں انصاف نہیں ملے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق73سالہ سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کو کرپشن الزامات پر 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، وہ فروری 2018 سے ڈھاکا جیل میں ہیں، جہاں گزشتہ روز انہیں جیل میں قائم عارضی عدالت کے سامنے ویل چیئر پر پیش کیا گیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق خالدہ ضیا نے عدالت کو کہا کہ وہ جانتی ہیں انہیں انصاف نہیں ملے گا، آپ حکمران ہیں تو آپ جو چاہیں کریں۔انہوں نے بتایا کہ وہ شدید بیمار ہیں، ایک ہاتھ اور ٹانگ اپاہج ہو رہی ہیں۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی حکومت نے ڈھاکا جیل کو عارضی عدالت کا درجہ دے دیا جہاں سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے خلاف کرپشن کے الزامات کی سماعت ہوئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…