امریکی ڈالر کو سبق سکھانے کا فیصلہ، روس ترکی کی مدد کیلئے کھل کرسامنے آگیا، امریکہ کے خلاف دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان

16  اگست‬‮  2018

انقرہ(آئی این پی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے غلط فیصلے ڈالر کی قدر میں کمی کا باعث ہیں،ترکی اور روس مستقبل میں مقامی کرنسی میں تجارت کریں گے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے غلط فیصلے ڈالر کی قدر میں کمی کا باعث ہیں،

ترکی اور روس مستقبل میں مقامی کرنسی میں تجارت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کے دوران امریکا کی متعصبانہ پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے نیچے کی جانب جارہی ہے۔روسی وزیر خارجہ کا اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ ڈالر اپنی تنزلی کے باعث عالمی مارکیٹ میں اپنی اجارہ داری ختم کررہا ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کے جارحانہ فیصلوں باعث ڈالر کی قدر میں تیزی سے کمی واقع ہو رہی ہے، اگر حالات ایسے ہی رہے تو عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی اجارہ داری ختم ہوجائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ روس اور ترکی کی حکومتیں کوشش کررہی ہیں کہ مستقبل میں تجارت کے لیے ڈالر کے بجائے مقامی کرنسی کا استعمال کیا جائے۔  روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے غلط فیصلے ڈالر کی قدر میں کمی کا باعث ہیں،ترکی اور روس مستقبل میں مقامی کرنسی میں تجارت کریں گے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے غلط فیصلے ڈالر کی قدر میں کمی کا باعث ہیں، ترکی اور روس مستقبل میں مقامی کرنسی میں تجارت کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…