ایران پر امریکی پابندیاں کامیاب بنانے کے لیے 20 ممالک پر مشتمل محاذ قائم

8  اگست‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی)امریکی انتظامیہ کے عہدیداروں نے کہاہے کہ ایران پر عاید کردہ تازہ اقتصادی پابندیوں کو موثر، نتیجہ خیز اور کامیاب بنانے کے لیے 20 ممالک پر مشتمل بین الاقوامی محاذ قائم کیا گیا ہے۔ ایران کے خلاف پابندیاں بھرپور طریقے سے نافذ کی جائیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی حکام نے کہاکہ ایران کے خلاف منظور کردہ نئی پابندیاں پہلے بھی رہ چکی ہیں۔ ایران کے ساتھ

جوہری معاہدے طے پانے کے بعد انہیں اٹھا لیا گیا تھا، تاہم حال ہی میں صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کیساتھ طے پائے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے بعد سابقہ پابندیاں بہ تدریج بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔امریکی انتظامیہ کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر مزید سخت پابندیاں عاید کرسکتے ہیں اور ان پابندیوں کے ایران کی معیشت پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…