متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین کی بڑی تعداد نے مہلت سے فائدہ اٹھالیا،جانتے ہیں اس سکیم کے تحت ایک ایشیائی باشندے کا کتنا جرمانہ معاف کیا گیا؟

4  اگست‬‮  2018

دبئی(سی پی پی)متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین کی بڑی تعداد نے مہلت سے فائدہ اٹھایا،ملک چھوڑنے کے خواہشمندوں یا ملک میں اپنا قیام اور کام قانونی بنانے والے سینکڑوں افراد نے مخصوص مراکز کا رخ کیا جہاں باری آنے پر صرف 10منٹ میں تارکین کے معاملات انجام دیئے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مہلت کے آغاز سے اب تک متعدد افراد نے اپنا قیام اور کام قانونی بنانے

کے علاوہ لا تعداد افراد ملک چھوڑنے کے لئے کاغذات نمٹائے۔صرف پہلے دن میں 1543افراد کے معاملات نمٹائے گئے۔محکمہ اقامہ نے ایک ایشیائی تارک وطن پر عائد ہونے والا 10لاکھ درہم کا جرمانہ معاف کردیا اور اسے وطن واپس جانے کی اجازت دیدی۔محکمہ اقامہ نے تمام سفارتخانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے تارکین کو وطن واپس جانے یا اپنے قیام اور کام کو قانونی بنانے کی ترغیب دیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…