عراق، افغانستان، شام، لیبیا کے بعد امریکہ نے ایک اور تباہ کن جنگ کی تیاریاں شروع کر دیں، اگست میں کس اسلامی ملک کو نشانہ بنانے والا ہے؟آسٹریلوی نشریاتی ادارے کی دھماکہ خیز خبر نے ہر طرف ہلچل مچا دی

28  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ اگلے ماہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔آسٹریلوی نشریاتی ادارے کا دعویٰ ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اگلے ماہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا بین الاقوامی انٹیلی جنس اتحاد فائیو آئیز کا رکن ہے اس لیے وہ حملے

سے متعلق امریکا سے انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ بھی کر رہا ہے۔دوسری جانب آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے افواہ قرار دیا اور کہا کہ پوری دنیا ایران سے متعلق امریکی صدر کے رویے سے آگاہ ہے۔رپورٹ سے متعلق ایران کی القدس فورس نے صدر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کو ایسی کسی بھی کارروائی سے گریز کرنا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…