بدعنوانی کے الزامات پر رکن پارلیمنٹ نے فلیٹ کی 17ویں منزل سے کو د کرخود کشی کرلی

24  جولائی  2018

سیؤل (آن لائن) جنوبی کوریا کے رکن پارلیمنٹ روہوچان نے بدعنوانی کے الزامات پر دل برداشتہ ہوکر خود کشی کرلی ہے‘انہوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ اپنے فلیٹ کی 17ویں منزل سے کود کرکیا‘ان کی عمر62سال تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 3مرتبہ کے قانون ساز اسمبلی کے رکن روہوچان پر کوریا کے معروف بلاگر ’’ڈروکنگ‘‘ سے 44 ہزار ڈالر ز کی رقم لینے کا الزام تھا۔

رکن پارلیمنٹ روہوچان کو سوشل میڈیاپر زبردست تنقید کا سامنا تھا‘جس پروہ سخت دل برداشتہ تھے۔انہوں نے ایک مرتبہ رقم لینے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ رقم کی لین دین کا معاملہ الگ اور مختلف نوعیت کا ہے ۔میں نے اس رقم کے عوض انہیں کسی قسم کا فائدہ پہنچنانے کا وعدہ نہیں کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…