’’گرمی سے سڑکیں پگھلنے لگیں‘‘ ایک شہر ی جب گزرنے لگا تو اسکے پاؤں اندردھنس گئے،کئی بار کی کوشش کے بعد جب وہ چپل اتار کرسڑک پار کرنے لگا تو جانتے ہیں پھر اس کیساتھ کیا ہوا؟

19  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں بہت اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے جس کا ایک عملی منظر چین میں دیکھنے میں آیا جہاں 37ڈگری سیلیئس میں گرمی کی حدت سے سڑکیں پگھلنا شروع ہو گئی ہیں۔آگ برساتے سورج کی تپش میں لوگ جب اپنے روزمرہ کے کام کرنے گھر سے نکلے تو انہیں سڑک کراس کرنے میں بیحد مشکل پیش آئی کیونکہ جیسے ہی وہ سڑک کی

ایک جانب سے دوسری جانب پہنچنے کے لئے قدم بڑھاتے ، ان کی چپل سڑک سے چپک جاتی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے ایک شہری جب سڑک پر آتا ہے تو اس کی چپل سڑک سے چپک جاتی ہے۔وہ سڑک سے گزرنے کی کوشش کرتا ہے تاہم اگلے قدم پر پھر اسی امتحان سے گزرنا پڑتا ۔ جب وہ اپنی چپل اٹھا کر آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے تو قدم بڑھانا بیحد دشوار ہو جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…