بہترین کرنسی سے بدترین کرنسی تک کا سفر۔۔۔ گزشتہ 5سالوں میں پاکستانی روپے کے ساتھ کیا ہوا؟امریکی ٹی وی کی رپورٹ، حیرت انگیز انکشافات

17  جولائی  2018

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی ٹی وی بلوم برگ نے کہا ہے کہ گزشتہ چارسال بہتری کے بعد دسمبر2017سے اب تک پاکستانی روپے کی قدر میں 18فیصد کمی آئی ہے اور یہ ایشیا کی کرنسی میں بدترین کارکردگی کی کرنسی بن گیا ہے ۔ گزشتہ روز بلوم برگ نے روپے کی قدر کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے جس میں روپے کو گزشتہ 8ماہ کے دوران کارکردگی کے لحاظ سے اشیاء کی بدترین کرنسی قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی کرنسی نے بہترین سے بدترین کی جانب سفر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مسلسل چار سالوں کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیائمیں سے بہترین کارکردگی والی کرنسی تھا اور اس دوران اس کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا یا پھر استحکام رہا تاہم 7دسمبر2017کے بعد اس کا زوال شروع ہوگیا اور اس مدت سے اب تک اس کی قدر 18فیصد گری ہے اورطرح یہ ایشیاء میں بدترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی بن گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…