پے در پے دھماکے،چین مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ کھڑا ہوگیا، ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی کہیں گے۔۔۔دوست ہو تو ایسا

15  جولائی  2018

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے مستونگ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت اور عوام کو اس میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرا صدمہ اوردکھ ہوا ہے ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں اور متاثرہ خاندانوں کیسا تھ دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں ہماری ہمدردیاں اس حادثے میں زخمی ہونے والوں اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ۔

ترجمان چینی محکمہ خارجہ ہوا چن ینگ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چین پاکستان میں ہر قسم کی دہشتگردی کی مخالفت کرتا ہے،پاکستانی حکومت اور عوام کی دہشتگردی کیخلاف کی جانے والی کوششوں اور پاکستان کے قومی استحکام ،سلامتی اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…