ٹرمپ کے مصافحے کے بھونڈے اندازسے خوفزدہ پرتگالی صدر نے امریکی صدرسے ہاتھ ملاتے ہوئے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،شدید شرمندگی کا سامنا

8  جولائی  2018

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مصافحہ کے بھونڈے اندازسے کون واقف نہیں جو ہاتھ ملاتے ہیں توصرف ہاتھ ہی نہیں پورے انسان کو ہلا دیتے ہیں جن کی ضرورت سے زیادہ گرمجوشی سامنے والے کو چونکا دینے کیلئے کافی ہوتی ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں ٹرمپ کے اس انداز سے خوفزدہ پرتگالی صدرخوب تیاری کر کے آئے اور جیسے ہی ٹرمپ سے مصافحے کے لئے ہاتھ بڑھایاتو اس سے قبل کہ

ٹرمپ ان سے اپنے مخصوص انداز میں ہاتھ ملاتے پرتگالی صدر نے ٹرمپ کے انداز کی نقالی کی اور اسی انداز میں ٹرمپ کا ہاتھ اپنی جانب زور دار جھٹکے سے کھینچتے ہوئے ان سے مصافحہ کیا۔عالمی رہنماوں کے ساتھ بے ڈھنگی گرم جوشی کا مظاہرہ ٹرمپ اکثر کرتے رہے ہیں اور جاپان کے وزیرِ اعظم سے لے کرفرانسیسی صدر میکرون ، جسٹن ٹروڈو اوربرطانوی وزیرِ اعظم تھریسامے کا بھی گرمجوشی سے ہاتھ تھامے نظر آئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…