امریکہ کا تیل کی دولت سے مالا مال ایک اور ملک پر حملے کا منصوبہ،ٹرمپ نے خطرناک قدم اُٹھالیا، متاثرہ ملک کافوج کوالرٹ رہنے کا حکم جاری

6  جولائی  2018

واشنگٹن/کراکس(نیوز ڈیسک) امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ وینزویلا پر چڑھائی کرنے کا سوچ رہے تھے۔ادھروینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے ممکنہ امریکی پیش قدمی کے تناظر میں ملکی فوج کو چوکنا رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدرمادورونے جمعہ کو جاری کے گئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ان کا ملک ایک لمحے کے لیے بھی

اپنے تحفظ میں غفلت کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ صدر مادورو کا یہ بیان امریکی ذرائع ابلاغ کی ان خبروں کے رد عمل میں سامنے آیا ہے، جن میں کہا جا رہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وینزویلا پر چڑھائی کرنے کا سوچ رہے تھے۔ اب سامنے آنے والی ان خبروں کے مطابق ٹرمپ نے گزشتہ برس اگست میں امور خارجہ کے اپنے مشیروں سے اس بارے میں صلاح مشورے بھی کیے تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…