حکومت مخالف استعمال ،یوگینڈا نے سوشل میڈیا پر ٹیکس لگا دیا

6  جولائی  2018

کمپالا(انٹرنیشنل ڈیسک)یوگینڈانے ملک بھر میں سوشل میڈیا کے استعمال پر ٹیکس نافذ کردیا، لوگ ملک کے خلاف سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق یوگینڈا کے صدر موسیوینی نے جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ملک زرمبادلہ خرچ کر کے بھی بدنام ہو رہا ہے،یہ تمام ز ر مبادلہ غیر ملکی آئی ٹی کمپنیوں کو جارہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ لوگ اپنے ہی ملک کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے پروپیگنڈا کر رہے ہیں تاہم ان باتوں کو

مدِ نظر رکھتے ہوئے حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال پر ٹیکس لگا یا ہے۔واضح رہے یوگینڈاکی پارلیمنٹ نے اس سال ایک متنازعہ بل منظور کیا جس میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو استعمال کرتے ہوئے200 سے زائد لوگوں پر ٹیکس عائد کیا تھا۔ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں ٹیلی کام آپریٹرز کی طرف سے جمع کیا جانا والا ٹیکس تقریباً 20 فیصد ہے جبکہ یوگینڈا کی حکومت مختلف سوشل میڈیا سائٹس کے استعمال کرنے والوں سے5.0 فیصد تک ٹیکس لیتا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…