بھارتی جنگی جنون، امریکا سیخطرناک ترین ہتھیارخریدنے کا اعلان کردیا، پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، تشویشناک انکشافات

23  جون‬‮  2018

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت نے اپنے جنگی جنون کی تسکین کے لئے امریکا سے24 آبدوز شکن ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان کر دیا، 2 ارب ڈالر کے معاہدے کومودی سرکار کی جانب سے جلد منظوری ملنے کا امکان ہے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت پر جنگی جنون سوار ہے اور اسی جنون کو مزید بڑھانے کیلیے بھارتی بحریہ کیلیے امریکا سے 2ارب ڈالر کے آبدوز شکن ہیلی کاپٹر خریدے جائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت امریکا سے آبدوز شکن جنگی

ہیلی کاپٹر کی خریداری کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہے جب کہ مودی سرکار کی جانب سے معاہدے کو جلد منظوری ملنے کا امکان ہے۔اس معاہدے کے تحت بھارت امریکا سے 24 ہیلی کاپٹر خریدے گا جو S-70B اسکورسکی سیریز کے ہیں اگلے ماہ کی6 تاریخ کو بھارتی وزیر دفاع اور وزیر خارجہ واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے، اس ملاقات سے قبل مودی سرکار کی جانب سے اس معاہدے کو منظوری ملنے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…