ترکی ڈٹ گیا،امریکہ کے خلاف جوابی اقدامات کا اعلان کردیا

22  جون‬‮  2018

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فولاد اور المونیم پر محصولات لگانے کے جواب میں ایک ارب 80 کروڑ ڈالر مالیت کے امریکی سامان پر ٹیکس لگائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تجارت کے عالمی ادارے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے کہا کہ ترکی کی جانب سے امریکی مال پر لگائے جانے والے ٹیکسوں کی مالیت 26 کروڑ 65 لاکھ

ڈالر ہو گی اور یہ ٹیکس جن چیزوں پر لگائے جائیں گے ان میں کاریں، کوئلہ، کاغذ، چاول اور تمباکو شامل ہیں۔ترکی کے معاشی امور کے وزیر نحت زیبکسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ترکی اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ اسے امریکی معیشت کو درپیش مشکلات کا غلط طور پر ذمہ دار ٹہرایا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اس کے حل کا حصہ ہیں نہ کہ مسئلے کا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…