اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی کا فیصلہ ،سوشل میڈیا پر زیرگردش خبروں کے بعد بحرین کا موقف بھی سامنے آگیا، دھماکہ خیز اعلان

22  جون‬‮  2018

منامہ(نیوز ڈیسک) بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل سے متعلق بحرین کے کسی ذمہ دار نے کوئی بیان نہیں دیا۔غیرملکی خبررساںں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا بیان غلط اور بے بنیاد ہے۔ قطری میڈیا نے رپورٹ جاری کرکے دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیل اور بحرین نے تعلقات معمول پر لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بحرین نے اسکی تردید کردی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…