قطرکے حکمراں خاندان میں پھوٹ پڑ گئی اورامیرقطرتمیم بن حمد بن خلیفہ کی برطرفی کی متضاد اطلاعات،نیا حکمران کون ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات

22  جون‬‮  2018

ریاض(این ایین آئی) مصری اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کے حکمراں خاندان کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوچکے ہیں ، تمیم بن حمد بن خلیفہ کی برطرفی اور انکی جگہ انکے بھائی کو امیر قطر بنائے جانے کا امکان ہے۔ مصری جریدے کے مطابق تمیم بن حمد بن خلیفہ کی برطرفی اور انکی جگہ انکے بھائی کو امیر قطر بنائے جانے کا امکان ہے۔ جلد ہی اس حوالے سے کوئی اعلان سامنے آئیگا۔ مصری جریدے نے مذکورہ رپورٹ قطری اپوزیشن کے ذرائع کے حوالے سے دی ہے۔ مصری جریدے نے اسپین اور اٹلی کے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ قطر کے حکمراں خاندان میں بحران کا سلسلہ جاری ہے۔ قطری معیشت مسلسل انحطاط کا شکار ہے۔ دوحہ کے الوجبہ محل سے اطلاعات ہیں کہ تمیم بن حمد کی جگہ محمد بن حمد بن خلیفہ کو امیر قطر بنادیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…