سعودی عرب میں عید کے موقع پرپاکستان کے سا بق چیف آ ف آ رمی اسٹاف راحیل شریف شاہ سلمان کیساتھ بیت اللہ شریف میں ،عوا م کو بڑا سرپرائز

15  جون‬‮  2018

جدہ (آ ئی این پی)سعودی عرب میں عید کے موقع پر پاکستان کے سا بق چیف آ ف آرمی اسٹاف راحیل شریف شاہ سلمان کیساتھ بیت اللہ شریف میں ،عوا م کو بڑا سرپرائز،تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف نے عید الفطر کی نماز بیت اللہ شر یف

میں سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے سا تھ ادا کی ، نجی ٹی وی کے مطا بق را حیل شر یف ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں اس مرتبہ انہوں نے عید الفطر بھی سعودی عرب میں منائی اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان کیساتھ بیت اللہ شریف میں نماز عید اداکی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…