افغانستان کی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی،افغان حکومت کاطالبان کیساتھ سیز فائر کا اعلان ،صدر اشرف غنی نے بڑی پیشکش کر دی

7  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکومت کا طالبان سے عارضی جنگ بندی کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق افغان حکومت نے طالبان سے عارضی جنگ بندی کااعلان کر دیا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے ویڈیو پیغام میں سیکورٹی فورسز کو طالبان کے خلاف آپریشن فوری طور پر روکنے کی ہدایت کر دی

۔یہ سیز فائر 12 جون سے 20 جون تک قائم رہے گا۔ افغان صدر کا کہنا تھا جنگ بندی کا مقصد طالبان کو ان کی پرتشدد کارراوئیاں چھوڑنے کی ترغیب دلانا ہے۔افغان صدر نے اپنے ویڈیو پیغام میں حال ہی میں کابل میں ہونے والے علما کے اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف دیے گئے فتوے کی بھی حمایت کی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…