کینسر میں مبتلا مسلمان آسٹریلوی نوجوان انتقال سے قبل اپنی تمام دولت عطیہ کرگیا،2015 میں علی کو کینسر ہوا اور پھر اْس کی دنیا ہی بدل گئی،حیرت انگیزانکشافات

2  جون‬‮  2018

سڈنی(این این آئی) کینسر کے مرض میں مبتلا مسلمان آسٹریلوی نوجوان علی بنات رواں ہفتے کے آغاز میں انتقال سے قبل اپنی تمام تر دولت عطیہ کرگیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق کروڑ پتی نوجوان علی بنات سڈنی کا رہائشی تھا اور شاندار زندگی گزار رہا تھا۔2015 میں علی کو اچانک کینسر کا مرض تشخیص ہوا اور پھر اْس کی دنیا ہی بدل گئی۔کینسر کی تشخیص سے قبل علی لگڑری گاڑیوں، قیمتی گھڑیوں،

برانڈڈ کپڑوں اور جوتوں کا شوقین تھا، لیکن پھر وہ بالکل سادہ مزاج ہوگیا اور اس نے اپنی تمام دولت مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کردی۔علی بنات نے اپنی تمام جائیداد اور کاروبار ختم کیا اور افریقا میں بھوک اور افلاس میں مبتلا افراد کے لیے ایک منصوبے کی بنیاد رکھی، جس میں مسجد کی تعمیر، اسکولوں کی تعمیر اور بیواؤں کے لیے گھروں کی فراہمی سمیت کئی فلاحی کام شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…