’’سعودی عرب گناہوں والے منصوبے متعارف کرانے سے گریز کرے‘‘ اصلاحاتی اقدامات اٹھانا مہنگا پڑ گیا، القاعدہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو آخری وارننگ دیتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

2  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت میں اصلاحاتی اقدامات اٹھانا مہنگا پڑ گیا، القاعدہ نے انتباہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت میں اصلاحاتی اقدامات اٹھانے پر دنیا بھر میں دہشت کی علامت بن جانیوالی تنظیم القاعدہ کی جانب سے انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ القاعدہ کی جانب سے جاری بیان میں واں برس

اپریل میں کشتی کے امریکی ادارے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے رائل رَمبل مقابلوں کے انعقاد کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ رائل رمبل مقابلے سعودی عرب کے بندرگاہی شہر جدہ میں منعقد ہوئے تھے۔القاعدہ نے اپنے مدد نیوز بلیٹن میں جاری انتباہ میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو وارننگ دی ہے کہ وہ گناہوں والے پراجیکٹس کو اپنے ملک میں متعارف کرانے سے گریز کریں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…