امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف ایسا فیصلہ دیدیا کہ خود امریکی صدر بھی ہکا بکا رہ گئے

24  مئی‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی)امریکی عدالت کے جج نے امریکی صدر کے خلاف فیصلہ دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر ناقدین کو بلاک نہیں کرسکتے۔ یہ امریکی آئین کی پہلی ترمیم کے تحت اظہاررائے کی آزادی کے حق کی خلاف ورزی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پرکچھ صارفین کی جانب سے صدر ٹرمپ پر تنقیدی ٹوئٹ کیے گئے ، جس کے جواب میں صدر ٹرمپ نے اْن صارفین کو بلاک کردیا تھا۔

جس کے بعد بلاک کیے جانے والے صارفین نے صدر ٹرمپ پر مقدمہ کردیا۔سماعت کے دوران جج نے کہا کہ ٹرمپ کے ٹوئٹس عوامی حیثیت رکھتے ہیں۔دوسری طرف محکمہ انصاف کی جانب سے یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ اس فیصلے سے آئین کی پہلی ترمیم کے تحت خود صدر ٹرمپ کے حقوق متاثر ہوئے ہیں جس کے تحت انہیں یہ اختیار ہے کہ جن لوگوں سے وہ بات نہیں کرنا چاہتے انہیں بلاک کردیں مگر جج نے یہ اعتراض بھی مسترد کردیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…