پوری دنیا کا سکون غارت کر دینے والے ٹرمپ کا یوم حساب قریب آگیا، امریکی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے،ایسا کام کردیاکہ امریکی صدر کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

23  مئی‬‮  2018

نیویارک (این این آئی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے انکے خلاف گانے گائے اور گھنٹیاں بجائیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا ٹرمپ نے صدرِ امریکہ کے عہدے کو داغدار کر دیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق مظاہرین مین ہٹن کے علاقے میں ایک ہوٹل کے باہر جہاں

صدر ٹرمپ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کر رہے تھے، احتجاج کیلئے جمع ہوئے۔ انہوں نے نعرے لگائے کہ انہیں ایک صدر چاہئیے نہ کہ برا ٹویٹ کرنے والا شخص۔ مظاہرین نے انہیں جھوٹا، چور اور سب سے بڑا شکاری قرار دیا۔ مظاہرے میں شامل ایک شخص نے کہا ٹرمپ نے صدر کے عہدے کو داغدار کر دیا ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…