اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر آتش و آہن کی بارش کر رہا ہے ساری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ،عالم اسلام القدس کے امتحان میں نا کام ہو چکا ، ترک صدر ،طیب رجب اردوان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

19  مئی‬‮  2018

انقرہ ( آن لائن) ترک صدر طیب رجب اردوان نے کہا ہے کہ عالم اسلام القدس کے امتحان میں نا کام ہو چکا ہے اور صرف عالم اسلام ہی نہیں بلکہ ساری انسانیت ہی اس معاملے میں ناکام ہوچکی ہے۔گزشتہ روز استنبول میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف نکالے جانیوالی احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر آتش و آہن کی بارش کر رہا ہے لیکن

ساری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام طاقتیں اس جرم میں پوری طرح شامل ہیں جو اس وقت اسرائیلی جارحیت پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں ، اسرائیل مخالف ریلی میں 5لاکھ سے زائد ترک مظاہرین نے شرکت کی جنہوں نے ہاتھوں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور وہ اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…