سعودی عرب کے داخلی عازمین کے کیلئے نئے حج پیکیجز جاری

17  مئی‬‮  2018

جدہ(سی پی پی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے داخلی عازمین کے حج پیکیجز پر نظرثانی کردی۔۔سعودی اخبار کے مطابق وزارت حج نے واضح کیا ہے کہ آئندہ حج موسم میں داخلی عازمین 6 گروپوں میں تقسیم کردیا۔وزارت نے منی میں رش کو مدنظر رکھتے ہوئے ہرگروپ کی شرح مقرر کردی ہے۔ پہلی گروپ میں شامل عازمین20فیصد ، دوسرے گروپ میں 20 فیصد، تیسرے گروپ میں 30فیصد ہوں گے۔وزارت نے توجہ دلائی کہ وہ ایک ہزار سے زیادہ حجاج کی خدمت

کرنے والی کمپنیوں اور ادارو ں کو پہلے 2 گروپ کے انتخاب کا مشورے دیگی جبکہ 500 سے ایک ہزار تک عازمین حج کی خدمت کرنے والی کمپنیوں کو دوسرے زمرے اور 500 سے کم حاجیوں والی کمپنیوں کو تیسرے گروپ کے انتخاب کا مشورہ پیش کریگی۔ وزارت کا کہناہے کہ عمومی حج پروگرام کا موقع 6کمپنیوں کو دیا جائیگا جو منی میں اپنے حاجیوں کو ٹھہرائیں گے۔ رعایتی حج پیکیج پروگرام خیمو ں میں حجاج کو ٹھہرانے والے اداروں کیلئے مختص ہوگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…