فلسطینیوں کے قتل عام کی وجہ حماس کے حملوں کو قرار دینے پر شیر اسلام ترک صدرطیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کلاس لے ڈالی ایسی بات کہہ دی کہ صیہونی ریاست کا سربراہ منہ چھپانے پر مجبور ہو گیا

15  مئی‬‮  2018

انقرہ(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں اور نہ ہی فلسطینی دہشت گرد ہیں،حماس فلسطینیوں کی مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے قائم کردہ ایک مزاحمتی تنظیم ہے،ترکی فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر اردگان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حماس ایک دہشت گرد تنظیم نہیں ہے اور نہ ہی فلسطینی دہشت گرد ہیں۔ پوری دنیا کی نظروں کے سامنے ظلم و ستم کا نشانہ بنائے جانے والے فلسطینی عوام کے ساتھ ہم اظہار یک جہتی کرتے ہیں ۔

صدر نے کہا ہے کہ حماس نہ تو دہشت گرد تنظیم ہے اور نہ ہی فلسطینی دہشت گرد ہیں۔انہوں نے اسرائیل کے وزیراعظم بنیا مین نتن یا ہو کو دوسری بار ٹوئٹر کے ذریعے پیغام روانہ کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حماس ایک دہشت گرد تنظیم نہیں ہے اور نہ ہی فلسطینی دہشت گرد ہیں۔ پوری دنیا کی نظروں کے سامنے ظلم و ستم کا نشانہ بنائے جانے والے فلسطینی عوام کے ساتھ ہم اظہار یک جہتی کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حماس فلسطینیوں کی مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے قائم کردہ ایک مزاحمتی تنظیم ہے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…